حُسین چوک، 26 روڈ، 90 موڑ، ضلع ساہیوال
جدید ہومیو پیتھک علاج اور بنیادی طبی سہولیات کا قابلِ اعتماد مرکز۔ اب آپ کے اپنے علاقے میں بہترین اور مستند معالجین چوبیس گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔
ڈاکٹر بابر حسین ملک
DHMS (Punjab) | RHMP (Pakistan)
مستند اور تجربہ کار معالجین جو چوبیس گھنٹے آپ کی بہتر صحت کے لیے کوشاں ہیں۔
DHMS (Punjab) | RHMP (Pakistan)
رجسٹرڈ ہومیو پیتھک میڈیکل پریکٹیشنر
0343-6497295
Certified Public Health Technician
میڈیکل ڈسپنسر اور فرسٹ Aid ایکسپرٹ
0300-4495095
المعراج ہیلتھ کیئر ہومیو کلینک پر مستند اور اعلیٰ معیار کی ہومیو پیتھک ادویات دستیاب ہیں۔ ہماری دوا ساز فارمیسی میں حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق ادویات محفوظ کی جاتی ہیں۔
جدید خطوط پر ہر عمر کے مریضوں کے لیے بہترین علاج اور تشخیصی سہولیات۔
بلڈ پریشر کی باقاعدہ جانچ اور کنٹرول کے لیے بہترین مشاورت فراہم کی جاتی ہے۔
جدید گلوکومیٹر سے فوری اور سوفیصد درست شوگر ٹیسٹ اور کنٹرول کا علاج۔
مختلف اندرونی امراض کی فوری تشخیص کے لیے جدید الٹراساؤنڈ کی سہولت۔
انتہائی احتیاط اور ماہر پبلک ہیلتھ ٹیکنیشن کی نگرانی میں ڈرپ اور انجکشن لگانے کی سہولت۔
بچوں کے تمام موسمی، وبائی اور دائمی امراض کا ہومیو پیتھک ادویات سے بے ضرر علاج۔
حادثاتی یا پرانے زخموں، شوگر کے زخموں کی باقاعدہ پٹی اور جراثیم سے پاک فرسٹ ایڈ ڈریسنگ۔
اگر مریض کلینک پر تشریف نہیں لا سکتے، تو ڈاکٹر بابر حسین ملک یا ملک محمد عدنان غوری گھر پر آ کر ایمرجنسی چیک اپ، ڈرپ، اور انجکشن لگانے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔