المعراج ہیلتھ کیئر ہومیو کلینک Al-Miraj Clinic & Pharmacy
ایمرجنسی کال
NHC Reg # 154876 PHC Reg # 83263

المعراج ہیلتھ کیئر ہومیو کلینک

حُسین چوک، 26 روڈ، 90 موڑ، ضلع ساہیوال

جدید ہومیو پیتھک علاج اور بنیادی طبی سہولیات کا قابلِ اعتماد مرکز۔ اب آپ کے اپنے علاقے میں بہترین اور مستند معالجین چوبیس گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔

Dr. Babar Hussain Malik

ڈاکٹر بابر حسین ملک

DHMS (Punjab) | RHMP (Pakistan)

ہمارے تجربہ کار معالجین

Dr. Babar Hussain Malik
ہومیو پیتھک فزیشن

ڈاکٹر بابر حسین ملک

DHMS (Punjab) | RHMP (Pakistan)

0343-6497295
Malik Muhammad Adnan Ghouri
پبلک ہیلتھ ٹیکنیشن / ڈسپنسر

ملک محمد عدنان غوری

Certified Public Health Technician

میڈیکل ڈسپنسر اور فرسٹ Aid ایکسپرٹ

0300-4495095
Al-Miraj Pharmacy Counter

ہمارا کلینک اور فارمیسی

طبی سہولیات اور سروسز

Blood Pressure Checkup

بلڈ پریشر چیک اپ

بلڈ پریشر کی باقاعدہ اور درست ڈیجیٹل جانچ کی سہولت۔

Sugar Test

شوگر ٹیسٹ

جدید گلوکومیٹر سے فوری اور 100% درست بلڈ شوگر رپورٹ۔

Ultrasound Scan Machine

الٹراساؤنڈ کی سہولت

اندرونی امراض اور مانیٹرنگ کے لیے جدید کلینکل الٹراساؤنڈ اسکینیگ۔

IV Drips and Injections

ڈرپ اور انجکشن

ماہر ٹیکنیشن کی زیرِ نگرانی جراثیم سے پاک ماحول میں ڈرپ اور انجکشن کی سہولت۔

Pediatric Child Checkup

بچوں کا علاج

بچوں کے تمام وبائی، موسمی اور پیچیدہ امراض کا بہترین شافی علاج۔

First Aid Wound Bandage Care

زخموں کی پٹی اور ڈریسنگ

حادثاتی یا شوگر کے پرانے زخموں کی جراثیم کش طریقے سے روزانہ پٹی۔

خصوصی سروس

گھر پر علاج کی سہولت (Home Visit)

اگر مریض کلینک پر تشریف نہیں لا سکتے، تو ڈاکٹر بابر حسین ملک یا ملک محمد عدنان غوری گھر پر آ کر ایمرجنسی چیک اپ، ڈرپ، اور انجکشن لگانے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔